Finance ڈیٹا کی فہرست اور اعلاناتِ دستبرداری
- Google پروڈکٹس میں دستیاب سبھی اسٹاک ایکسچینجز، میوچوئل فنڈز، انڈیکسز اور دیگر مالی ڈیٹا کی ایک فہرست
- وابستہ اعلاناتِ دستبرداری
ایکسچینجز
- Morningstar کی طرف سے فراہم کردہ دن کے اختتام کی قیمتیں۔ Refinitiv کی طرف سے فراہم کردہ کارپوریٹ ایکشنز اور کمپنی میٹا ڈیٹا۔
- دن کا ڈیٹا ICE ڈیٹا سروس کی طرف سے فراہم کیا جا سکتا ہے۔
- ماسکو ایکسچینج کا ڈیٹا فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
علاقہ | ایکسچینج کوڈ | تفصیل | تاخیر (منٹ) |
---|---|---|---|
امیریکاز | BCBA | بیونس آئرس اسٹاک ایکسچینج | 20 |
BMV | میکسیکن اسٹاک ایکسچینج | 20 | |
BVMF | B3 - برازیل اسٹاک ایکسچینج اور اوور دی کاؤنٹر مارکیٹ | 15 | |
CNSX | کینیڈین سیکیورٹیز ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
CVE | ٹورنٹو TSX وینچرز ایکسچینج | 15 | |
NASDAQ | NASDAQ آخری فروخت | ریئل ٹائم * | |
NYSE | NYSE | ریئل ٹائم * | |
NYSEARCA | NYSE ARCA | ریئل ٹائم * | |
NYSEAMERICAN | NYSE امریکی | ریئل ٹائم * | |
OPRA | قیمتوں کی اطلاع دہندگی کے اختیارات کی بالادستی | 15 | |
OTCMKTS | FINRA دیگر OTC مسائل | 15 | |
TSE | ٹورنٹو اسٹاک ایکسچینج | 15 | |
TSX | ٹورنٹو اسٹاک ایکسچینج | 15 | |
TSXV | ٹورنٹو TSX وینچرز ایکسچینج | 15 | |
یورپ | AMS | Euronext ایمسٹرڈیم | 15 |
BIT | Borsa Italiana Milan اسٹاک ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
BME | Bolsas y Mercados Españoles | 15 | |
CPH | NASDAQ OMX کوپن ہیگن | ریئل ٹائم | |
EBR | Euronext برسلز | 15 | |
ELI | Euronext لزبن | 15 | |
EPA | Euronext پیرس | 15 | |
ETR | Deutsche Börse XETRA | 15 | |
FRA | Deutsche Börse فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
HEL | NASDAQ OMX ہیلسنکی | ریئل ٹائم | |
ICE | NASDAQ OMX آئس لینڈ | ریئل ٹائم | |
IST | Borsa استنبول | 15 | |
LON | لندن اسٹاک ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
RSE | NASDAQ OMX ریگا | ریئل ٹائم | |
STO | NASDAQ OMX اسٹاک ہوم | ریئل ٹائم | |
SWX, VTX | SIX سوئس ایکسچینج | 15 | |
TAL | NASDAQ OMX ٹالن | ریئل ٹائم | |
VIE | ویانا اسٹاک ایکسچینج | 15 | |
VSE | NASDAQ OMX ولنیئس | ریئل ٹائم | |
WSE | وارسا اسٹاک ایکسچینج | 15 | |
افریقہ | JSE | جوہانسبرگ اسٹاک ایکسچینج | 15 |
مشرق وسطی | TADAWUL | سعودی اسٹاک ایکسچینج | 15 |
TLV | تل ابیب اسٹاک ایکسچینج | 20 | |
ایشیا | BKK | تھائی لینڈ اسٹاک ایکسچینج | 15 |
BOM | بمبئی اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ | ریئل ٹائم | |
KLSE | برسا ملائیشیا | 15 | |
HKG | ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج | 15 | |
IDX | انڈونیشیا اسٹاک ایکسچینج | 10 | |
KOSDAQ | KOSDAQ | 20 | |
KRX | کوریا اسٹاک ایکسچینج | 20 | |
NSE | بھارت کا نیشنل اسٹاک ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
SGX | سنگاپور ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
SHA | شنگھائی اسٹاک ایکسچینج | 1 | |
SHE | شینزین اسٹاک ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
TPE | تائیوان اسٹاک ایکسچینج | ریئل ٹائم | |
TYO | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج | 20 | |
جنوبی بحر الکاہل | ASX | آسٹریلوی سیکیورٹیز ایکسچینج | 20 |
NZE | نیوزی لینڈ اسٹاک ایکسچینج | 20 |
- *ریئل ٹائم قیمت کا ڈیٹا ان تجارتوں کی نمائندگی کرتا ہے جو NASDAQ اور NYSE ایکسچینجز پر روبہ عمل ہوتی ہیں۔ والیوم کی معلومات اسی طرح ان ایکسچینجز پر روبہ عمل نہ ہونے والی تجارتوں کی قیمت کا ڈیٹا ملا دیے جاتے ہیں اور ان میں 15 منٹ کی تاخیر ہو جاتی ہے۔
میوچوئل فنڈز
- Morningstar کی طرف سے فراہم کردہ میوچوئل فنڈ کی قیمتیں۔
علاقہ | ایکسچینج کوڈ | تفصیل | تاخیر (منٹ) |
---|---|---|---|
امیریکاز | MUTF | USA میوچوئل فنڈز | دن کا اختتام |
ایشیا | MUTF_IN | انڈیا میوچوئل فنڈز | دن کا اختتام |
انڈیکسز
- Morningstar کی طرف سے فراہم کردہ دن کے اختتام کی قیمتیں۔
- دن کا ڈیٹا ICE ڈیٹا سروس کی طرف سے فراہم کیا جا سکتا ہے۔
- ماسکو ایکسچینج کا ڈیٹا فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
علاقہ | ایکسچینج کوڈ | تفصیل | تاخیر (منٹ) |
---|---|---|---|
امیریکاز | INDEXBVMF | B3 - برازیل اسٹاک ایکسچینج اور اوور دی کاؤنٹر مارکیٹ انڈیکس | 15 |
INDEXCBOE | CBOE انڈیکس ویلیوز | 15 | |
INDEXCME | شکاگو مرکنٹائل ایکسچینج انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
INDEXDJX | S&P Dow Jones Indices | ریئل ٹائم | |
INDEXNASDAQ | NASDAQ گلوبل انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
INDEXNYSEGIS | NYSE گلوبل انڈیکس فیڈ | 15 | |
INDEXRUSSELL | Russell Tick | 15 | |
INDEXSP | S&P Cash انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
BCBA | بیونس آئرس اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 20 | |
INDEXBMV | میکسیکن اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 20 | |
INDEXTSI | ٹورنٹو اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 15 | |
یورپ | INDEXBIT | میلان اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 15 |
INDEXBME | Bolsas y Mercados Españoles انڈیکسز | 15 | |
INDEXDB | Deutsche Börse انڈیکسز | 15 | |
INDEXEURO | Euronext انڈیکسز | 15 | |
INDEXFTSE | FTSE انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
INDEXIST | Borsa استنبول انڈیکسز | 15 | |
INDEXNASDAQ | NASDAQ گلوبل انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
INDEXSTOXX | STOXX انڈیکسز | 15 | |
INDEXSWX | SIX سوئچ ایکسچینج انڈیکسز | 15 | |
INDEXVIE | Wiener Börse انڈیکسز | 15 | |
ایشیا | INDEXBKK | تھائی لینڈ اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 15 |
INDEXBOM | ممبئی سٹاک مارکیٹ انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
SHA | شنگھائی / شینزین انڈیکسز | 1 | |
INDEXHANGSENG | ہینگ سینگ انڈیکس | ریئل ٹائم | |
HKG | ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 15 | |
KOSDAQ, KRX | کوریا اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 20 | |
INDEXNIKKEI | Nikkei انڈیکسز | 20 | |
INDEXTYO | ٹوکیو انڈیکسز | 20 | |
INDEXTYO:JPXNIKKEI400 | © Japan Exchange Group, Inc., Tokyo Stock Exchange, Inc., Nikkei Inc. | 20 | |
INDEXTOPIX | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 20 | |
IDX | انڈونیشیا اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 15 | |
NSE | بھارت کے نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
SHE | شینزین اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
TPE | تائیوان اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | ریئل ٹائم | |
مشرق وسطی | TLV | تل ابیب اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 20 |
TADAWUL | سعودی اسٹاک ایکسچینج انڈیکسز | 15 | |
جنوبی بحر الکاہل | INDEXASX | آسٹریلوی سیکیورٹیز ایکسچینج S&P/ASX انڈیکسز | ریئل ٹائم |
INDEXNZE | نیوزی لینڈ ایکسچینج انڈیکسز | 20 |
فیوچرز
- CME گروپ کے ذریعہ فراہم کردہ فیوچرز ڈیٹا
علاقہ | ایکسچینج کوڈ | تفصیل | تاخیر (منٹ) |
---|---|---|---|
امیریکاز | CBOT E-mini | 10 | |
CBOT | 10 | ||
CME E-mini | 10 | ||
CME GLOBEX | 10 | ||
COMEX | 10 | ||
NYMEX | 10 |
بونڈز
علاقہ | ایکسچینج کوڈ | تفصیل | تاخیر (منٹ) |
---|---|---|---|
ریاستہائے متحدہ امریکہ | KCG Bondpoint | 15 |
کرنسیاں اور گولڈ اسپاٹ کے ریٹس
- Morningstar کی طرف سے فراہم کردہ کرنسی اور کرپٹو کرنسی کی قیمتیں
- Coinmarketcap کے ذریعے کرپٹو کرنسی میٹا ڈیٹا فراہم کیا جاتا ہے
- بھارت کے لیے سونے کی حالیہ قیمتیں TickerPlant فراہم کرتا ہے
علاقہ | ایکسچینج کوڈ | تفصیل | تاخیر (منٹ) |
---|---|---|---|
عالمی | کرنسی | 3 | |
کرپٹو کرنسی | 3 | ||
انڈیا | سونے کی حالیہ قیمت | 3 |
سیکٹر کا ڈیٹا
- سیکٹر اور انڈسٹری کا ڈیٹا S&P Capital IQ کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے۔ ذیل میں GICS سے لے کر Google Finance کے نام تک سیکٹر اور انڈسٹری کے ڈیٹا کی میپنگز ہیں۔
GICS |
Google Finance |
---|---|
ہائپر مارکیٹس اور سپر سینٹرز |
گروسری اسٹورز |
گھریلو اشیاء |
گھر کے افراد |
گیس یوٹیلیٹیز |
گیس |
کنزیومر فائنانس |
ادائیگی سروس فراہم کنندہ |
غذائی پروڈکٹس |
غذا |
ٹیکنالوجی ہارڈ ویئر، اسٹوریج اور پیری فیرلز |
کمپیوٹرز، پیری فیرلز اور سافٹ ویئر |
آزاد بجلی اور قابل تجدید بجلی پیدا کرنے والے |
قابل تجدید توانائی |
متنوع میٹلز اور کان کنی |
کان کُنی |
ہیلتھ کیئر کا ساز و سامان اور سپلائیز |
طبی آلات |
انڈسٹریئلز |
انڈسٹری |
متنوع مالیاتی سروسز |
کریڈٹ |
Brewers |
شَراب کی بھَٹی |
مشینری |
مشین انڈسٹری |
صارف کے اسٹیپلز |
صارف |
پانی کے فوائد |
پانی |
آٹوموبیلز اور اجزاء |
کاریں |
موویز اور تفریح |
تفریح |
ہوٹل، ریزورٹس اور کروز لائنز |
ہوٹل |
ہوٹل، ریزورٹس اور کروز لائنز |
ریزورٹ |
ہوٹل، ریزورٹس اور کروز لائنز |
کروز لائنز |
ٹیکسٹائلز |
لباس |
تعلیمی سروسز |
تعلیم |
مارٹگیج سروسز |
مارٹگیج لون |
بجلی کی افادیتیں |
بجلی |
IT کنسلٹنگ اور دیگر سروسز |
انفارمیشن ٹیکنالوجی کنسلٹنگ |
کاغذ کے پروڈکٹس |
کاغذ |
تجارتی کمپنیاں اور ڈسٹری بیوٹرز |
تجارتی کمپنی |
ایپلیکیشن سافٹ ویئر |
کمپیوٹر ایپلیکیشن |
کمپیوٹر اور الیکٹرانک کے ریٹیلرز |
کنزیومر الیکٹرانکس |
صنعتی ادارے |
کثیر صنعتی ادارے |
ہیلتھ کیئر فراہم کنندہ اور سروسز |
ہیلتھ کیئر فراہم کنندہ |
گھریلو پروڈکٹس |
گھریلو اشیاء |
تجارتی پرنٹنگ |
پرنٹنگ |
فرٹیلائزرز اور زراعتی کیمیکلز |
فرٹیلائزرز |
پبلشنگ |
سیٹلائٹ ٹیلی ویژن |
تیل اور گیس کی ڈریلنگ |
ڈریلنگ |
تیل اور گیس کی ڈریلنگ |
تیل (پیٹرولیئم) |
گھر کو سجانے والی اشیاء کو ریٹیل میں فروخت کرنے والے اسٹورز |
گھر کو سجانا |
مالیات |
مالیاتی سروسز |
کیمیکلز |
کیمیکل انڈسٹری |
انفارمیشن ٹیکنالوجی |
ٹیکنالوجی |
سیمی کنڈکٹرز اور سیمی کنڈکٹر کا ساز و سامان |
سیمی کنڈکٹر |
انٹرایکٹیو میڈیا اور سروسز (لیول 4) |
انٹرایکٹیو میڈیا |
ذاتی پروڈکٹس |
ذاتی نگہداشت سے متعلق پروڈکٹس |
ایئر فریٹ اور لاجسٹکس |
ایئر کارگو |
رئیل اسٹیٹ مینیجمنٹ اور ڈویلپمنٹ |
پراپرٹی مینیجمنٹ |
انٹرایکٹیو ہوم انٹرٹینمنٹ |
ہوم انٹرٹینمنٹ |
لباس، لوازمات اور تعیش کی اشیاء |
تعیش کی اشیاء |
لباس، لوازمات اور تعیش کی اشیاء |
لباس |
لباس، لوازمات اور تعیش کی اشیاء |
فیشن کے لوازم |
Homefurnishing |
فرنیچر |
فراغت کے پروڈکٹس |
فراغت |
افادیتیں |
عوامی یوٹیلٹی |
بلڈنگ سے متعلق پروڈکٹس |
بلڈنگ |
متعدد افادیتیں |
ملٹی یوٹیلٹی |
سافٹ ویئر اور سروسز |
سافٹ ویئر |
آٹوموبیل کے اجزاء |
آٹوموبائل کے پارٹس |
صارف کی صوابدیدی |
صارف |
ادویات کی ریٹیل |
ادویات |
تعمیراتی مٹیریلز |
بلڈنگ مٹیریل |
ٹیکنالوجی ہارڈویئر اور ساز و سامان |
کمپیوٹر ہارڈویئر |
فارماسیوٹیکلز |
فارماسیوٹیکل انڈسٹری |
ٹیلی کمیونیکیشن سروسز |
ٹیلی کمیونیکیشنز |
ڈسٹلرز اور ونٹنرز |
ڈسٹلری |
لباس |
لباس |
بیوریجز |
مشروب |
تجارتی اور پیشہ ورانہ سروسز |
کاروباری سروسز |
اشیاء فروخت کے جنرل اسٹورز |
جنرل اسٹور |
ریٹیل میں آٹوموٹیو کی فروخت |
آٹوموٹیو انڈسٹری |
صارف کے آلات اور ملبوسات |
لباس |
مسافر کی ایئرلائنز |
ایئرلائن |
مسافر کی ایئرلائنز |
مسافر کی ایئرلائن |
انٹرنیٹ سروسز اور بنیادی ڈھانچہ |
انٹرنیٹ |
الیکٹرانک مینوفیکچرنگ سروسز |
الیکٹرانک مینوفیکچرنگ |
سمندری ٹرانسپورٹیشن |
ساحلی ٹرانسپورٹ |
ٹیکنالوجی ڈسٹری بیوٹرز |
ٹیکنالوجی |
اعلاناتِ دستبرداری
سبھی ڈیٹا اور معلومات کو صرف معلوماتی مقاصد کیلئے "جیسے ہے" کی بنیاد پر فراہم کیا جاتا ہے اور وہ تجارتی مقاصد یا مالی سرمایہ کاری، ٹیکس، قانونی، اکاؤنٹنگ یا دیگر مشورہ کیلئے نہیں ہیں۔ کسی تجارت کو رو بہ عمل لانے سے پہلے قیمت بندی کی توثیق کرنے کیلئے براہ کرم اپنے بروکر یا مالی نمائندے سے مشورہ کریں۔ Google کوئی سرمایہ کاری کا مشیر، مالیاتی مشیر یا سیکیورٹی بروکر نہیں ہے۔ کوئی بھی ڈیٹا اور معلومات سرمایہ کاری کے مشورے کسی سیکیورٹی یا مالی پروڈکٹ کو خریدنے، بیچنے یا رکھنے کیلئے Google کی طرف سے نہ ہی کسی پیشکش سفارش یا مشورے کو تشکیل دیتا ہے اور Google کسی بھی سرمایہ کاری کے مشورے یا مناسب ہونے کے بارے میں کوئی نمائندگی نہیں کرتا ہے (اور اس کی کوئی رائے نہیں ہے)۔
کوئی بھی ڈیٹا اور معلومات سرمایہ کاری کے مشورے کو تشکیل نہیں دیتا ہے (چاہے وہ عام ہو یا حسب ضرورت)۔ ایسا ڈیٹا اور معلومات جس میں مالی پروڈکٹس یا آپریشنز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ آپ کی سرمایہ کاری کی پروفائل اور سرمایہ کاری کے مقاصد یا توقعات کے لیے مناسب نہ ہو۔ آپ کے سود، سرمایہ کاری کے مقاصد، وقتی سرمایہ کاری اور خطرہ مول لینے کی قوت کی بنیاد پر اس بات پر غور کرنا آپ کی ذمہ داری ہے کہ کوئی بھی مالی پروڈکٹ یا آپریشن آپ کے لیے مناسب ہے یا نہیں۔ Google کسی بھی آپریشن سے ہونے والے نقصانات یا اس کے اندر موجود مالی پروڈکٹس میں ہونے والی سرمایہ کاری کے لیے جوابدہ نہیں ہوگا۔ Google کسی بھی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرنے کے لیے واحد بنیاد پر فراہم کردہ ڈیٹا اور معلومات کو استعمال کرنے کی تجویز نہیں کرتا ہے۔
ڈیٹا فائنانشل ایکسچینجز اور دیگر مواد فراہم کنندگان کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے اور اس میں تاخیر ہو سکتی ہے جیسا کہ فائنانشل ایکسچینجز یا ڈیٹا فراہم کنندگان کی طرف سے تعین کیا گیا ہے۔ Google کسی ڈیٹا کی توثیق نہیں کرتا ہے اور ایسا کرنے کی کسی بھی پابندی سے اعلان دستبرداری کرتا ہے۔
Google، اس کے ڈیٹا یا مواد فراہم کنندگان، فائنانشل ایکسچینجز اور ان کی ذیلی کمپنیوں اور کاروباری شرکاء میں سے ہر ایک (الف) کسی ڈیٹا کی درستگی، معقولیت یا تکمیل سے واضح طور پر دعوی ختم کرتا ہے اور (ب) اس طرح کے کسی ڈیٹا میں کسی خرابی، کمی یا دوسری خرابیوں، تاخیر یا مداخلتوں یا ان کے اعتبار سے کی گئی کسی کاروائی کیلئے ذمہ دار نہیں ہوگا۔ نہ تو Google نہ ہی ہمارے معلومات فراہم کنندگان میں سے کوئی یہاں فراہم کردہ معلومات کے آپ کے استعمال کے تعلق سے کسی نقصان کیلئے جوابدہ ہوگا۔ یہاں "کاروباری پارٹنرز" کا مطلب کسی ایجنسی، شراکت یا Google اور اس طرح کے کسی فریق ثالث کے درمیان مشترکہ کاروباری تعلق نہیں ہے۔
یہاں موجود کسی ڈیٹا یا معلومات کو کاپی، ترمیم، دوبارہ فارمیٹ، ڈاؤن لوڈ، اسٹور، دوبارہ بنانے، دوبارہ کارروائی کرنے، منتقل یا دوبارہ تقسیم نہ کرنے یا اس طرح کا کوئی ڈیٹا یا معلومات پیشگی تحریری منظوری حاصل کیے بغیر کسی تجارتی انٹرپرائز میں استعمال نہ کرنے سے آپ اتفاق کرتے ہیں۔
یا تو Google یا اس کے فریق ثالث ڈیٹا یا مواد فراہم کنندگان کے پاس فراہم کردہ ڈیٹا اور معلومات میں جامع ملکیت کے حقوق ہیں۔
براہ کرم Google کی طرف سے احاطہ کردہ سبھی مندرجہ ایکسچینجز اور انڈیکسز کو ان کی متعلقہ وقت کی تاخیروں کے ساتھ اوپر کی جانب موجود ٹیبل میں پائیں۔
Google Finance پر پیش کردہ اشتہارات کلّی طور پر اس فریق کی ذمہ داری ہیں جس کی طرف سے اشتہار بنا ہے۔ نہ تو Google نہ ہی اس کے ڈیٹا کے لائسنس دہندگان میں سے کوئی کسی اشتہار کے مواد یا اس میں پیش کردہ کسی سامان یا سروس کی تائید کرتا ہے یا اس کا ذمہ دار ہے۔
کرنسی کا تبادلہ
Google ڈسپلے کردہ مبادلہ کی شرحوں کی درستگی کی ضمانت نہیں دیتا ہے۔ مبادلہ کی شرحوں میں تبدیلیوں سے متاثر ہو سکنے والی کوئی ٹرانزیکشن کرنے سے پہلے آپ کو موجودہ شرحوں کی توثیق کرنی چاہیے۔
تلاش کی زمرہ بندی
Google Finance مالیاتی سیکورٹی ڈیٹا (اسٹاک، میوچل فنڈز، انڈیکسز وغیرہ)، کرنسی اور کرپٹو کرنسی کے تبادلے کی شرح ('Finance ڈیٹا') تلاش کرنے کا ایک آسان طریقہ فراہم کرتا ہے۔ Finance ڈیٹا مختلف ڈیٹا فراہم کنندگان سے حاصل کیا جاتا ہے اور صارفین کو پیش کرنے کے لیے ایک متحد فارمیٹ میں فیڈ کیا جاتا ہے۔ Google Finance تین اہم عناصر کی بنیاد پر تلاش کی تجاویز کی درجہ بندی کرتا ہے: سوالات کے عین مطابق مماثلت، Google تلاش کے نقوش، اور Google Finance کے نقوش۔ سوالات کے عین مطابق مماثلت کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے جس کے بعد Google تلاش اور Google Finance کے نقوش کو یکساں اہمیت دی جاتی ہے۔
NYSE سیکیورٹیز
NYSE, NYSE Arca LLC اور NYSE MKT LLC سیکیورٹیز کی معلومات کے ان سبھی حقوق کو محفوظ رکھتے ہیں جنہیں Google LLC آپ کیلئے دستیاب بناتا ہے۔ آپ سمجھتے اور تسلیم کرتے ہیں کہ اس طرح کی سیکیورٹیز کی معلومات NYSE, NYSE Arca یا NYSE MKT کے علاوہ دیگر مارکیٹس، جیسا کہ قابل اطلاق ہے، میں تجارتی سرگرمیوں کی عکاسی نہیں کرتی ہیں اور ان کا مقصد آپ کو صرف حوالے کے لیے معیار فراہم کرنا ہے نہ کہ تجارتی فیصلے کرنے کی اساس بننا۔ Google LLC NYSE, NYSE Arca LLC اور NYSE MKT LLC میں سے کوئی بھی اس طرح کی معلومات کی ضمانت نہیں دیتا نہ ہی ان میں سے کوئی اپنی غفلت یا اپنے معقول کنٹرول سے باہر کی کسی وجہ سے ہونے والے نقصان کیلئے ذمہ دار ہوگا۔ اس طرح کی معلومات کی دوبارہ تقسیم سختی سے ممنوع ہے۔
S&P Capital IQ
S&P Capital IQ کی طرف سے فراہم کردہ S&P Global Market Intelligence۔ Copyright (c) 2020, S&P Capital IQ (اور اس کے ملحقین، جن پر اطلاق ہوتا ہو)۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
S&P Dow Jones Indices LLC
Copyright © 2020, S&P Dow Jones Indices LLC۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ S&P کسی معلومات کی درستگی، موزونیت، تکمیل یا دستیابی کی ضمانت نہیں دیتا ہے اور کسی خرابی یا حذف، چاہے اس کی وجہ کچھ بھی ہو، یا اس طرح کی معلومات سے حاصل شدہ نتائج کا ذمہ دار نہیں ہے۔ S&P، اس کے ملحقہ ادارے اور ان کے فریق ثالث سپلائرز واضح طور پر بیان کردہ یا مضمر تمام وارنٹیز کے دعوے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں، بشمول، لیکن بلا تحدید، فروخت کے لیے موزونیت یا کسی خاص مقصد یا استعمال کے لیے موزونیت۔ S&P DJI انڈیکسز سرمایہ کاری کے بارے میں مشورہ نہيں ہیں، اور S&P DJI انڈیکسز میں مہیا کردہ کسی خاص سرمایہ کاری یا سیکیورٹی کا کوئی حوالہ، کوئی کریڈٹ ریٹنگ یا کسی سیکیورٹی یا سرمایہ کاری سے متعلق کوئی مشاہدہ، ایسی کسی سرمایہ کاری یا سیکیورٹی کو خریدنے، بیچنے یا روکنے یا سرمایہ کاری سے متعلق کوئی اور فیصلے کرنے کی تجویز نہیں ہے۔ S&P آپ کے یا دوسروں کے S&P DJI کے انڈیکسز استعمال کرنے کی وجہ سے پیش آنے والے بلاواسطہ، بالواسطہ مخصوص یا نتائجی نقصانات، قیمتوں، اخراجات، قانونی فیس یا ضیاں (بشمول ضائع شدہ آمدنی یا منافع اور کسی موقع سے متعلق اخراجات) کا کسی بھی صورت میں جوابدہ نہیں ہوگا۔